کیمرے کی آنکھ سے

آپ بھی بھیجیے

موبائل فون کی صورت میں آج کل کیمرہ ہر کسی کی رسائی میں ہے۔ آپ بھی کیمرہ اٹھائیے اور اپنے گھر، سکول، اپنے اطراف میں کسی دلچسپ منظر کی تصویر کھینچ لیجئے۔ اپنی تصویر کیپشن کے ساتھ  درج  ذیل طریقہ کار  کے مطابق ہمیں ارسال کیجیے۔

٭اپنا نام اور ای میل  ایڈریس تحریر کیجیے۔

٭تصویر کا کیپشن لکھیے۔

٭ کلاس  اور سکول کے نام  کے ساتھ  اپنا پتہ تحریر کیجیے۔

٭تصویر اپ لوڈ  کیجیے۔

٭ نیچے دیے گئے ‘بھیجیے’ کے بٹن پر کلک کیجیے۔

شیئر کریں