بلی میں نے پا لی ہے
سر سے دم  تک کالی ہے
آنکھیں کیا چمکیلی ہیں
کیسی نیلی نیلی ہیں
بستر پر چڑھ جاتی ہے
ساتھ میرے سو جاتی ہے
جب میں اس کو پاس بلاؤں
دھیرے سے کہتی ہے میاؤں

شیئر کریں
909
6