میری آن  ، میری شا ن پاکستان پاکستان

میرا دل ، میری جان  ، پاکستان پاکستان

تیرا نام اور تیرا نقشہ اور پھر قائد کا فرمان

میری جان، میری پہچان، پاکستان پاکستان

تیرے صحرا اور دریا یا پھرسارے کھیت کھلیان

تیرا حسن تیری شان، پاکستان پاکستان

بچے بوڑھے اور جوان ،تاجر ہوں یا دہقان

تجھ پر واروں دل اور جان، پاکستان پاکستان

اپنا مال اپنی دولت، اپنی جان اپنی عزت

اک اک لمحہ ہر ہر سانس، پاکستان پاکستان

شیئر کریں
10
0