ڈیجیٹل میگزین

غلط الفاظ کی نشاندہی کے لیے "روشنی" کی مدد کیجیے

روشنی میگزین کو حتی الامکان احتیاط کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے۔ تاہم مطالعہ کے دوران اگر آپ کو اس میں کوئی غلطی نظر آئے تو اس کی نشان دہی اور درستی کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ کار کے تحت ہمیں آگاہ کیجیے۔ ادارہ آپ کے شکریہ کے ساتھ اپنی تصحیح کرے گا۔

٭اپنے نام اور ای میل  ایڈریس کے ساتھ  مضمون کا عنوان لکھیے۔

٭مضمون میں موجود غلط الفاظ/ املاء کی نشاندہی کیجیے۔

٭آپ کے مطابق جو درست الفاظ ہیں ،وہ تحریر کیجیے۔

٭ نیچے دیے گئے ‘بھیجیے’کے بٹن پر کلک کیجیے۔