میری بلی پیاری ہے

نیلی آنکھوں  والی ہے

سفید بھورا رنگ ہے اس کا

دم اس کی کالی ہے

میری بلی پیاری ہے

چوہوں کی دیوانی ہے

نام تو اس کا رانی ہے

دودھ ملائی کھاتی ہے

چپکے سے سو جاتی ہے

میری بلی پیاری ہے

بڑے نخروں والی ہے

شیئر کریں
609
3