نظم و نثر پاپا جانی February 18, 2022April 12, 2022 روشنی میرے پیارے بابا جانی جس کے بعد سب رشتے فانی میری انگلی کو وہ تھامیں ہرمشکل سے پہلے پہلے میرےلیےبن جائیں آسانی میرے پیارے بابا جانی دولت،شہرت،عزت،عظمت مل جاۓ سب کر کے خدمت ان سےملی مجھے رہنمائی مجھ کو نئی دنیا دکھلائی میری دنیاجس کے معانی میرے پیارے بابا جانی Post Views: 1,910 شیئر کریں 781 12