نظم و نثر ہمارا باغ February 18, 2022April 12, 2022 روشنی یہ باغ ہمارا ہے، ہم سب کو پیارا ہے پھولوں سے بھرا ہے یہ پودوں سے ہرا ہے یہ خوشبو ہے یہاں پھیلی، دیکھو وہ اڑ ی تتلی یہ د ل کو لبھاتا ہے کیا رنگ دکھاتا ہے کیا رنگ برنگے ہیں جگنو کے پتنگے ہیں ہم باغ میں جاتے ہیں خوشبو کو بساتے ہیں Post Views: 1,658 شیئر کریں 733 6