نظم و نثر پیارے بچو اچھے بچو April 28, 2022June 27, 2022 روشنی پیارے بچو اچھے بچو تم ہو من کے سچے بچو تم کو ہے جو آگے بڑھنا علم کے ہوگا زینے چڑھنا آج اگر کر لو گے محنت پاؤ گے تم کل کو راحت پورا کر لو کام کو اپنے کر کے تج آرام کو اپنے عزت،دولت، شان اور شوکت ملتی ہیں محنت کی بدولت (محمد ایوب اختر) Post Views: 1,113 شیئر کریں 535 5