تتلی رانی تتلی رانی
 لگتی ہو تم کتنی پیاری
 رنگ برنگ ترے پر سجیلے
 لال ، گلابی، سبزاور پیلے

پھول پہ جاتی ہو پھول

کلی کلی منڈلاتی ہو

باغوں کی رونق بڑھاتی ہو

سب کا جی للچاتی ہو

راگ مدھر  سناتی ہو

تتلی رانی تتلی رانی

لگتی ہو تم کتنی پیاری

شیئر کریں
923
7