کانوں میں رس گھولے ہے

کو کو کرکے بولے ہے

میٹھے نغمے بولے ہے

جو لگتے نشیلے ہیں

ساز اس کے سریلے ہیں

جو دلوں کو موه لے ہے

ہے وہ پیاری کوئل بی

جو میٹھی باتیں بولے ہے

شیئر کریں
1356
12