تیری بخشش کی نہ حد

کی عطا تو نے خرد

تیرا واحد ہے عدد

قل ھواللہ ھو احد

لا مکان تو ہر کہیں

تو ہی رب اللعالمین

تجھ سے مانگوں ہر مدد

تو ہی اللہ ھوالصمد

تو ہی اکبر اور عظیم

نہ کوئی تجھ سا فہیم

تیری ہستی تا ابد

لم یلدولم یولد

شیئر کریں
229
4