علم سے ہے انسان کی پہچان دو ستو
علم ہے عظمت کا نشان دوستو
علم سے عقل جلا پاتی ہے
علم ہی کرتا ہے کامران دوستو
علم کی طلب فر ض ہے مو من پر
پیا رے نبی کا ہے فر مان دوستو
جی لگا کر پڑھو اور محنت کرو
اسی سے ہو گی تمہاری شان دوستو
(زونیہ یونس)
Post Views: 715