ہم ہیں دیوانے اس سکول کے

جس میں رہتے ہیں بڑے سکون سے

یہ سکول ہے عظمت والا

بھائی  ذیشان ہے اس کا رکھوالا

ہیں پودے بھی اسی سکول میں

رہتی تتلیاں جس کے پھول میں

اس کے اساتذہ ہیں محنت کش

جو   رزلٹ  دیتے ہیں زبردست

اس سکول کا نام ہم کریں گے روشن

کرتے جس  کے روز ہیں ہم درشن

شیئر کریں
716
7