نظم و نثر اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو March 29, 2022April 12, 2022 روشنی اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو بستر چھوڑو اور منہ دھو لو اتنا سونا ٹھیک نہیں ہے وقت کا کھونا ٹھیک نہیں ہے سورج نکلا تارے بھاگے دنیا والے سارے جاگے تم بھی اٹھو باہر جاؤ اچھے وقت کا لطف اٹھاؤ اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو بستر چھوڑو اور منہ دھو لو Post Views: 2,826 شیئر کریں 798 9