ایک دو تین چار

آو چلیں ندیا کے پار

پانچ چھ سات آٹھ

عید پہ ہوں گے سب کے ٹھاٹھ

نو دس گیارہ بارہ

پرچم پر ہے چاند ستارا

تیرہ چودہ پندرہ سولہ

میرا بستہ کس نے کھولا

سترہ اٹھارہ انیس بیس

جمع کراؤ اپنی فیس

شیئر کریں
70