نظم و نثر بچے من کے سچے January 26, 2022April 12, 2022 روشنی پیارے پیارے بچے ہیں ہم بچے من کے سچے ہیں ہم بڑوں کی عزت کرتے ہیں بچوں سے پیار کرتے ہیں کام کے وقت ہم کام کریں ماں باپ کے پورے خواب کریں بڑے بڑے ہم کام کریں گے ملک کا روشن نام کریں گے Post Views: 1,226 شیئر کریں 690 8