ننھی سی چڑیا آئے

روز سویرے مجھے جگائے

چوں چوں کرتی پر پھیلا ئے

جھومے ناچے اور یہ گا ئے

اٹھو پیارے بچو اٹھو

اٹھو اور سکول کو جاؤ

پڑھ لکھ کر تم نام کماؤ

کھیلوں میں نہ تم وقت گنواؤ

شیئر کریں
810
4