میں ننھی سی  اک تتلی ہوں

میں ہر پل اڑتی  رہتی ہوں

اڑنا مجھے پسند ہے

سرخ میرا رنگ ہے

رنگ برنگے پھولوں پر

میں دن  بھر کھیلا کرتی ہوں

رات جب ہو جاتی ہے

میں  ان  پر ہی سو جاتی ہوں

میں ننھی سی  اک تتلی ہوں

میں ہر پل اڑتی رہتی ہوں

شیئر کریں
545
5