آؤ کریں موسم کی بات

سردی، گرمی اور برسات

جب سردی کا موسم آئے

سورج بھی ٹھنڈا پڑ جائے

گرمی آئے تو جائے جان

لُو سے ہو دُنیا ہلکان

پھر جب آ جائے برسات

بارش برسات دن اور رات

شیئر کریں
43
1