نظم و نثر گنتی March 14, 2023March 15, 2023 روشنی ایک دو تین چار آو چلیں ندیا کے پار پانچ چھ سات آٹھ عید پہ ہوں گے سب کے ٹھاٹھ نو دس گیارہ بارہ پرچم پر ہے چاند ستارا تیرہ چودہ پندرہ سولہ میرا بستہ کس نے کھولا سترہ اٹھارہ انیس بیس جمع کراؤ اپنی فیس Post Views: 918 شیئر کریں 70