نظم و نثر چوڑیاں May 3, 2023May 3, 2023 روشنی خالہ جان بازار سے آئی رنگ برنگی چوڑیاں لائی نجمہ نے لی نیلی چوڑی سلمہ نے لی پیلی چوڑی عذرا کے ہیں لمبے بال اس نے پہنی چوڑی لال اب جب امی آئے گی وہ بھی چوڑیاں لائے گی Post Views: 402 شیئر کریں 5