ایک دو تین چار

آو چلیں ندیا کے پار

پانچ چھ سات آٹھ

عید پہ ہوں گے شب کے ٹھاٹھ

نو دس گیارہ بارہ

پرچم پر ہے چاند ستارا

تیرہ چودہ پندرہ سولہ

میرا بستہ کس نے کھولا

سترہ اٹھارہ انیس بیس

جمع کراؤاپنی فیس

شیئر کریں