یہ ہے منّی کا عید کا سوٹ

چوڑیا ں اور نئے ہیں بوٹ

جب منّی سو کر اٹھے گی

سوٹ اور بوٹ دیکھے گی

پھر ہوگی تھوڑی حیران

کس نے رکھا یہ  سامان

جب چوڑیاں پہنے گی اور بوٹ

تب اچھا لگے گا عید کا سوٹ

شیئر کریں