نظم و نثر ہاتھی August 31, 2023August 31, 2023 روشنی دو موٹے موٹے ہاتھ دو موٹے موٹے پاؤں چھوٹی سی اک دم ہے اور لمبی سی اک ناک وہ گول گول سی آنکھیں اور بڑے بڑے سے کان پیٹ تھا اُس کا موٹا دو لمبے لمبے دانت بچوں کا ہے ساتھی نام ہے اُس کا ہاتھی Post Views: 416 شیئر کریں 1