نظم و نثر میری بلی August 31, 2023August 31, 2023 روشنی بلی میں نے پالی ہے سر سے دُم تک کالی ہے آنکھیں کیا چمکیلی ہیں کیسی نیلی نیلی ہیں بستر پر چڑھ جاتی ہے ساتھ میرے سو جاتی ہے جب میں اس کو پاس بلاؤں دھیرے سے کہتی ہے میاؤں Post Views: 926 شیئر کریں 5