دو موٹے موٹے ہاتھ

دو موٹے موٹے پاؤں

چھوٹی سی اک دم ہے

اور لمبی سی اک ناک

وہ گول گول سی آنکھیں

اور بڑے بڑے سے کان

پیٹ تھا اُس کا موٹا

دو لمبے لمبے دانت

بچوں کا ہے ساتھی

نام ہے اُس کا ہاتھی

شیئر کریں