نظم و نثر بلبل کا بچہ January 26, 2022April 12, 2022 روشنی بلبل کا بچہ کھاتا تھا کھچڑی پیتا تھا پانی گاتا تھا گانے میرے سرہانے ایک دن اکیلا بیٹھا ہوا تھا میں نے اڑایا واپس نہ آیا بلبل کا بچہ (قیوم نظر) Post Views: 992 شیئر کریں 760 8