نظم و نثر بادل آئے February 18, 2022April 12, 2022 روشنی دیکھو بچو بادل آئے ساتھ میں اپنے بارش لائے بارش میں خوب نہاہیں گے پانی میں کشتیاں چلائیں گے امی پکوڑے بنائیں گی ساتھ میں چائے لائیں گی الله جی اب بارش دے دے رحمت والی بارش دے دے Post Views: 1,646 شیئر کریں 687 3