نظم و نثر ننھی تتلی April 18, 2022April 18, 2022 روشنی میں ننھی سی اک تتلی ہوں میں ہر پل اڑتی رہتی ہوں اڑنا مجھے پسند ہے سرخ میرا رنگ ہے رنگ برنگے پھولوں پر میں دن بھر کھیلا کرتی ہوں رات جب ہو جاتی ہے میں ان پر ہی سو جاتی ہوں میں ننھی سی اک تتلی ہوں میں ہر پل اڑتی رہتی ہوں Post Views: 1,272 شیئر کریں 545 5