اسکول کی گھڑی ہے
دیوار میں گڑی ہے
اس کو خبر نہیں ہے
اس کا یہ گھر نہیں ہے
ٹک ٹک لگا رکھی ہے
ہر وقت بولتی ہے
اسکول کی گھڑی ہے
دیوار میں گڑی ہے
اتنا جسے نہ آئے
دس دیر میں بجائے
کسی کام کی گھڑی وہ
کتنی ہی ہو بڑی وہ
اسکو ل کی گھڑی ہے
دیوار میں گڑی ہے

شیئر کریں
39
1