نظم و نثر موسم کی بات March 14, 2023March 14, 2023 روشنی آؤ کریں موسم کی بات سردی، گرمی اور برسات جب سردی کا موسم آئے سورج بھی ٹھنڈا پڑ جائے گرمی آئے تو جائے جان لُو سے ہو دُنیا ہلکان پھر جب آ جائے برسات بارش برسات دن اور رات Post Views: 717 شیئر کریں 43 1