نظمیں
ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار
ٹوٹ بٹوٹ گیا بازارلے کر آیا مرغے چار ہر مرغے کی اِک اِک مرغیہر مرغی کے انڈے چار ہر انڈے میں دو دو چوزےہر چوزے
مزید پڑھیںگنتی
ایک دو تین چار آو چلیں ندیا کے پار پانچ چھ سات آٹھ عید پہ ہوں گے شب کے ٹھاٹھ نو دس گیارہ بارہ پرچم
مزید پڑھیںگھر آنگن میں پھیلی دھوپ
گھر آنگن میں پھیلی دھوپ پیلے رنگ میں لپٹی دھوپ روز کتابیں چومتی ہے صبح کی اجلی اجلی دھوپ ہم جب بھی اسکول گئے ہم
مزید پڑھیںنیک بنو، نیکی پھیلاؤ
نیک بنو، نیکی پھیلاؤ سچ بولو، سچے کہلاؤ سچ کی سب کو ریس دلاؤ جب اوروں کو راہ بتاؤ خود رستے پر تم آ جاؤ قوم
مزید پڑھیںمیرا پاکستان
میری آن ، میری شا ن پاکستان پاکستان میرا دل ، میری جان ، پاکستان پاکستان تیرا نام اور تیرا نقشہ اور پھر قائد کا
مزید پڑھیںمیری بلی
بلی میں نے پالی ہے سر سے دُم تک کالی ہے آنکھیں کیا چمکیلی ہیں کیسی نیلی نیلی ہیں بستر پر چڑھ جاتی ہے ساتھ
مزید پڑھیںہاتھی
دو موٹے موٹے ہاتھ دو موٹے موٹے پاؤں چھوٹی سی اک دم ہے اور لمبی سی اک ناک وہ گول گول سی آنکھیں اور بڑے
مزید پڑھیںگلاب بچے
میرے وطن کے گلاب بچے گُلوں کا ہیں اِنتساب بچے وہ کر دیکھائیں جو دیکھے جائیں ہیں نسلِ نوکے نواب بچے شریر و نٹ کھٹ
مزید پڑھیںمیرا پیارا پاکستان
شہیدوں کی یہ سر زمین غازیوں کا یہ میدان یہ ہے میرا پاکستان کہیں صحرا کہیں ہیں جنگل کہیں ہیں دریا کہیں سمندر کہیں ہیں
مزید پڑھیں