ہاتھی آیا، ہاتھی آیا

سونڈ میں بھر کے پانی لایا

کان ہیں اس کے بڑے بڑے

دانت ہیں لمبے کھڑے کھڑے

ناک ہے اس کی لمبی لمبی

آنکھیں اس کی چھوٹی چھوٹی

ہاتھی تو بس ہاتھی ہے

بچوں کا وہ ساتھی ہے

شیئر کریں
708
8