بکری میری بھولی بھالی

بکری میری بھولی بھالی

بکری میری بھولی بھالی

کچھ تھی بھوری کچھ تھی کالی

میں میں کر کے شور مچائے

پانی پیے چارا کھائے

صبح کو باہر  چرنے جائے

شام کو میٹھا دودھ پلائے

بکری میری  بھولی بھالی

(فرہاد افتخار)

شیئر کریں
722
5