آؤ مل کر کام کریں

آؤ مل کر کام کریں

آؤ مل کر کام کریں

دولت وہ جو سب کی دولت

عزت وہ جو سب کی عزت

مل کر پیدا نام کریں

آؤ مل کر کام کریں

مل کر محنت کرنے والو

محنت کا دم بھرنے والو

محنت صبح و شام کریں

آؤ مل کر کام کریں

(صوفی تبسم)

شیئر کریں
1302
19