پیارے پیارے بچے ہیں ہم

بچے من کے سچے ہیں ہم

بڑوں کی عزت کرتے ہیں

بچوں سے پیار کرتے ہیں

کام کے وقت ہم کام کریں

ماں باپ کے پورے خواب کریں

بڑے بڑے ہم کام کریں گے

ملک کا روشن نام کریں گے

شیئر کریں
690
8