گڑیا میری بھولی بھالی

نیلی نیلی آنکھوں والی

گود میں لو تو آنکھیں کھولے

میٹھی میٹھی بولی بولے

گود سے اترے چپ ہو جائے

آنکھیں موندے اور سو جائے

مجھ سے کھیلے آنکھ مچولی

میری گڑ یا ہے ہم جولی

شیئر کریں
596
9