کلینڈر کہانی

محمد کلیم (منگھیراں شریف) بیٹی! ذرا  کیلنڈر دیکھنا، یہ مہینہ کتنے دن کا ہے؟ دودھ والے کا حساب کرنا ہے۔ دادی  نے عالیہ  سے  کہا۔ دادی اماں! کیلنڈر میں  دیکھنے کی کیا ضرورت ہے، میں ابھی چند سیکنڈ میں بتائے دیتی ہوں، یہ دیکھیے۔ یہ کہہ کر عالیہ  نے بائیں

شیئر کریں
مزید پڑھیئے