نظم و نثر میری بلی February 18, 2022April 12, 2022 روشنی میری بلی پیاری ہے نیلی آنکھوں والی ہے سفید بھورا رنگ ہے اس کا دم اس کی کالی ہے میری بلی پیاری ہے چوہوں کی دیوانی ہے نام تو اس کا رانی ہے دودھ ملائی کھاتی ہے چپکے سے سو جاتی ہے میری بلی پیاری ہے بڑے نخروں والی ہے Post Views: 1,732 شیئر کریں 609 3